چین میں خزاں کی سیاحت

اعتصام الحق چین میں خزاں کا موسم صرف درختوں کے پتے زرد ہونے اور موسم ٹھنڈا ہونے کا نام نہیں، بلکہ یہ قدرتی مناظر، تاریخی مقامات اور مقامی ثقافت سے لطف اندوز ہونے کا ایک خاص وقت بھی ہے۔ ستمبر سے نومبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں درختوں کے رنگ بدلتے ہیں، پہاڑ سرخ … چین میں خزاں کی سیاحت پڑھنا جاری رکھیں