بیجنگ :چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن انڈسٹری کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ” جاری کیا۔ منصوبے میں کہا گیا ہے کہ 2030 تک جامع کوریج اور اعلیٰ کارکردگی کے حامل نیو جنریشن مواصلاتی نیٹ ورک کی مکمل تعمیر متوقع ہے، جو 2035 تک انفارمیشن و مواصلاتی صنعت کی بنیادی جدید کاری کے حصول کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرے گا۔
منصوبے میں انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن انڈسٹری کی مجموعی ترقی، جدت پر مبنی ترقی، سبز ترقی، بنیادی ڈھانچے اور اطلاق و استعمال کے فروغ سمیت 5 شعبوں سے متعلق متعدد اہم اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔
ان اہداف میں شامل ہے کہ 2030 تک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن انڈسٹری کی آمدن 4.1 ٹریلین یوان تک پہنچائی جائے گی، ہر 10 ہزار افراد کے لیے 5 جی اور 5 جی۔اے بیس اسٹیشنز کی تعداد 50 تک پہنچائی جائے گی، جبکہ 5 جی اور 5 جی۔اے صارفین کی شرح 95 فیصد تک بڑھائی جائے گی۔ اس کے علاوہ ایک گیگا بٹ فی سیکنڈ یا اس سے زیادہ رفتار والے براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 32 کروڑ تک پہنچانے اور ذہین کمپیوٹنگ کی صلاحیت 9800 کوئنٹلین فی سیکنڈ فلوٹنگ پوائنٹ آپریشنز تک بڑھانے کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے۔
Trending
- ستمبر 2026 کے دوران ملک میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
- وزیراعلیٰ کے پی نے کوئی کسر نہیں چھوڑی، مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو گورنر راج لگے گا، بلاول
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
- سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
- محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- پاکستان بمقابلہ سری لنکا، میچ کے دوران میڈیا باکس کا انٹرنیٹ بند
- بیٹی کی شادی ناکام ہو تو والدین اسے تنہا کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟ فیصل قریشی کا اہم سوال
- آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد میں تیزی، گیس، بجلی صارفین کے لیے سلیب اور سبسڈی ختم کرنے کی تیاری
- مسیحی رہنماؤں نے عائلی قوانین کی موجودہ شکل مسترد کردی، بل موخر کرنے کا مطالبہ