سنگاپور کے وزیر خارجہ کل سرکاری دورے پر چین پہنچیں گے

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر سنگاپور کے وزیر خارجہ ویوین بالا کرشنن 8 سے 9 ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment