حب الوطنی کی عظیم جنگ میں فتح کی اسیویں سالگرہ منانے کے لئے ماسکو میں فوجی پریڈ کی پہلی ریہرسل

ماسکو:روس میں حب الوطنی کی عظیم جنگ میں فتح کی اسیویں سالگرہ منانے کے لئے فوجی پریڈ کی پہلی ریہرسل ماسکو میں منعقد ہوئی۔
ریڈ اسکوائر پر ہونے والی ریہرسل میں چینی پیپلز لبریشن آرمی گارڈ آف آنر نے شرکت کی جن کا چینی طلباء اور مقامی افراد نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔

Comments (0)
Add Comment