چینی صدرکے خصوصی ایلچی گبون کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جمہوریہ گبون کے صدر کلوٹر اوریگی نگوما کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین مو ہونگ 3 مئی کو گبون کے دارالحکومت لیبرویل میں صدر نگوما کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment