چین اور قازقستان کے صدور کی دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے معاہدوں پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت

آستانہ:چینی صدر شی جن پھنگ اور قازق صدر قسیم جمروت توکیوف نے چین اور قازقستان کے درمیان تعاون کے معاہدوں پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی۔

Comments (0)
Add Comment