چینی وزیر خارجہ 18سے 20اگست تک بھارت کا دورہ کریں گے

 

 

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، چین کے وزیر خارجہ اور چین بھارت سرحدی امور پر چین کے خصوصی نمائندے وانگ ای، بھارت کی دعوت پر 18 سے 20 اگست تک بھارت کا دورہ کریں گے اور چین-بھارت سرحدی امور پر خصوصی نمائندوں کی چوبیسیوں میٹنگ کا انعقاد کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment