چینی وزیر خارجہ دورہ افغانستان میں چین، افغانستان اور پاکستان کے چھٹے سہ فریقی وزرائے خارجہ ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے

بیجنگ: سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای افغانستان کا دورہ کرنے اور چھٹے چین- افغانستان- پاکستان سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات میں شرکت کے لیے 20 اگست کی صبح کابل پہنچ گئے ہیں ۔

Comments (0)
Add Comment