پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 25ویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتا اور اور کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیمیں آج اپنا چھٹا میچ کھیل رہی ہیں جبکہ اس سے پہلے کے میچز میں اسلام آباد یونائٹیڈ 7 پوائنٹ کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے جبکہ کراچی کنگز 6 پوائنٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔
پی این پی