پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 9 رنز سے شکست دے دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 30 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر رنز بنا سکی۔
گلیڈی ایٹرز کی جانب سے رائلی روسو 62 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شامل حسین 53، کپتان سعود شکیل 17، خواجہ نافع 12، بریٹ ہیمپٹن 7، بیون جیکبز 2 اور حسن نواز 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔
ابرار احمد 24 اور الزاری جوزف 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
قلندرز کی جانب سے حارث رؤف نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ سکندر رضا، اسامہ میر، شاہین شاہ آفریدی اور عبید شاہ نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فخر زمان کی 51 گیندوں پر 103 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے۔
چارتھ اسالنکا 31، عبداللہ شفیق 14، شاہین آفریدی 8، سکندر رضا 5 اور محمد فاروق 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ ڈینیئل سیمس 18 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے خلیل احمد نے 2 جبکہ ابرار احمد، بریٹ ہیمپٹن اور عثمان طارق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آج کے میچ میں لازمی فتح درکار ہے، شکست کی صورت میں کوئٹہ کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔
پی این پی