نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ذرائع کے مطابق آف گرڈ سولر صارفین کے لیے کسی قسم کے لائسنس کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ ایسے صارفین نیشنل گرڈ سے منسلک ہی نہیں ہوتے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آف گرڈ صارف نہ تو نیٹ میٹرنگ اور نہ ہی نیٹ بلنگ کیٹیگری میں آتا ہے، اس لیے اس پر موجودہ ریگولیٹری لائسنسنگ کا اطلاق نہیں ہوتا۔
نیپرا ذرائع کے مطابق آف گرڈ سولر صارفین کے لیے پہلے بھی کوئی لائسنس لازمی نہیں تھا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی نئی تجویز زیرِ غور ہے۔
تاہم نئے ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ سسٹم میں کچھ تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں، جس میں نئے صارفین کو مختلف کیٹیگریز کے مطابق رجسٹریشن اور اجازت نامے کے طریقہ کار سے گزرنا ہو گا۔
ذرائع کے مطابق پہلے 25 کلو واٹ سے زیادہ لوڈ والے سولر صارفین کو نیپرا سے لائسنس لینا پڑتا تھا، اب 25 کلو واٹ اور اس سے کم لوڈ کا لائسنس بھی نیپرا جاری کرے گا۔
پہلے 25 کلو واٹ یا اس سے کم لوڈ والے صارفین کو متعلقہ ڈسکوز سے منظوری دی جاتی تھی اور اس پر کوئی فیس لاگو نہیں ہوتی تھی۔
اب نئے فریم ورک کے تحت 25 کلو واٹ اور اس سے کم لوڈ کے لیے بھی لائسنس جاری کرنے کا طریقہ کار زیرِ غور آیا ہے، جس میں فی کلو واٹ ایک ہزار روپے فیس تجویز کی گئی ہے، تاہم آف گرڈ صارفین اس نظام سے متاثر نہیں ہوں گے۔
';
$('.fb-video').parent('.embed_external_url').html(htmla);
}
else{
let embed_url = $('.fb-video').attr('data-href');
let htmla="
';
}
}
var scriptElement=document.createElement('script');
scriptElement.type="text/javascript";
scriptElement.setAttribute="async";
scriptElement.src="https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694";
document.body.appendChild(scriptElement);
}
}
},100); var story_embed_gallery = $('.detail_gallery').find('.embedgallery').length;
if(story_embed_gallery > 0){
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/swiper-bundle.min.css";
document.head.appendChild(styleElement);
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/colorbox.css";
document.head.appendChild(styleElement);
}
if($("#forminator-iframe").length > 0){
const iframe = document.getElementById('forminator-iframe');
var changeHeight = 0;
window.addEventListener('message', (event) => {
if (event.origin === 'https://surveys.immcorporate.com') {
var { height } = event.data;
//$("#forminator-iframe").before('