امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت جمعے کی صبح بڑھ کر 106.80 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی جو بدھ کے مقابلے میں تقریباً 5 فیصد زیادہ ہے، اس سے قبل قیمت 100 ڈالرز سے بھی اوپر جا چکی تھی۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ اس وقت ہوا جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تجارتی جہازوں کو پکڑنے کے اقدامات کیے۔
واضح رہے کہ آبنائے ہرمز سے دنیا کا تقریباً پانچواں حصہ تیل اور گیس گزرتا ہے، یہ راستہ اس وقت شدید متاثر ہے اور جہازوں کی آمد و رفت تقریباً رکی ہوئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان دیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز کو امریکی بحریہ کی اجازت درکار ہو گی۔
اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ایرانی کشتیوں کی جانب سے بارودی سرنگیں بچھانے کی صورت میں اِنہیں تباہ کر دیا جائے گا۔
دوسری جانب ایران کے پاسداران انقلاب نے 2 غیر ملکی کارگو جہاز قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے تاہم یونان نے ان میں سے ایک جہاز کے قبضے میں لیے جانے کی تردید کی ہے۔
الجزیرہ کے مطابق بدھ کے روز صرف 9 تجارتی جہاز آبنائے سے گزرے جبکہ اس سے پہلے یہ تعداد روزانہ اوسطاً 129 تھی۔
';
$('.fb-video').parent('.embed_external_url').html(htmla);
}
else{
let embed_url = $('.fb-video').attr('data-href');
let htmla="
';
}
}
var scriptElement=document.createElement('script');
scriptElement.type="text/javascript";
scriptElement.setAttribute="async";
scriptElement.src="https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694";
document.body.appendChild(scriptElement);
}
}
},100); var story_embed_gallery = $('.detail_gallery').find('.embedgallery').length;
if(story_embed_gallery > 0){
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/swiper-bundle.min.css";
document.head.appendChild(styleElement);
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/colorbox.css";
document.head.appendChild(styleElement);
}
if($("#forminator-iframe").length > 0){
const iframe = document.getElementById('forminator-iframe');
var changeHeight = 0;
window.addEventListener('message', (event) => {
if (event.origin === 'https://surveys.immcorporate.com') {
var { height } = event.data;
//$("#forminator-iframe").before('