آئی آئی یو آئی کے زہر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس (کل)ہو گی

اسلام آباد:بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد( آئی آئی یو آئی)کے شعبہ انگریزی، فیکلٹی آف لینگویجز اینڈ لٹریچر کے زہر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس “Caliban Speaks: International Conference on Recentring Indigenous Thought in the Age of Decolonisation and Technology” کی افتتاحی تقریب (کل)5 مئی بروز منگل کو ہوگی۔
تقریب کا انعقاد علامہ اقبال آڈیٹوریم، فیصل مسجد کیمپس میں صبح 10 ہو گا۔ اس تقریب کی مہمان خصوصی اکادمی ادبیات کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف ہوں گی۔کانفرنس کی کوریج کے لیے میڈیا کو مدعو کیا گیا ہے۔مذید معلومات کے لیے کانفرنس کی کنوینر ، انچارج پی اینڈ پی آر ڈاکٹر اسماء منصور اورمیڈیا کوآرڈینیٹر محمد نعمان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

Comments (0)
Add Comment