روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment