فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کیساتھ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر شیئر کردیے

گلوکار و میزبان فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کیساتھ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر شیئر کردیے۔

تفصیلات کے مطابق مزدلفہ کی پُرسکون فضاؤں تلے فخرِ عالم نے اداکار بلال عباس خان، سابق کپتان مصباح الحق، لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم اور سابق کرکٹر شرجیل خان کے ساتھ یادگار لمحات گزارے۔

روحانی ماحول میں موجود یہ شخصیات عبادت، دعا اور عاجزی کے جذبات میں ڈوبی دکھائی دیں۔

فخرِ عالم نے ان حسین لمحات کی جھلک مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی، جہاں سب نے اللہ تعالیٰ کے حضور شکر ادا کیا۔

مداحوں نے اس خوبصورت منظر کو اُمتِ مسلمہ کے اتحاد، محبت اور بھائی چارے کی علامت قرار دیا۔



پی این پی

Fakhar Alam shares beautiful scenes from Muzdalifah with Wasim Akram and Misbah-ul-Haq
Comments (0)
Add Comment