پاکستان پیڈل رینکنگ کپ ٹورنامنٹ کا کراچی میں 3 جولائی سے  آغاز، فائنل 5 کو ہوگا

پاکستان پیڈل رینکنگ کپ ٹورنامنٹ کراچی میں 3 جولائی سے شروع ہو گا۔

 ٹورنامنٹ میں تین کیٹگریز  مینز، ویمنز اور مکسڈ  کے مقابلے شامل ہوں گے۔فائنل 5 جولائی کو ہوں گے۔

کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، کیش ایوارڈ اور دیگر انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

پی این پی

final to be held on July 5Pakistan Paddle Ranking Cup tournament to begin in Karachi on July 3
Comments (0)
Add Comment