ژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسن کاکڑ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔

پی این پی

Balochistanman killedtarget killingZhob
Comments (0)
Add Comment