سلوواکیہ کے صدر پیلیگرینی چین کا سرکاری دورہ کریں گے

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر، سلوواکیہ کے صدر پیٹر پیلیگرینی 27 تا 29 جولائی چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

سلوواکیہ
Comments (0)
Add Comment