چینی صدر کے خصوصی ایلچی پیرو میں صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پیرو کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کے وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی یِن ہی جون 27 سے 28 جولائی تک پیرو کے دارالحکومت لیما میں منعقد ہونے والی پیرو کے صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

پیرو
Comments (0)
Add Comment