سعودی وزیرِ دفاع کی امریکی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا خصوصی پیغام پہنچایا

ریاض (پی این پی)سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے وائٹ ہاس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے کہا کہ عراق میں مشترکہ امریکی سعودی حملوں کے باوجود سعودی عرب کشیدگی میں کمی کا خواہاں ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے کہا کہ ایران کے ساتھ تصادم نہیں بلکہ کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں۔ملاقات میں خطے کی صورتحال اور مستقبل کے تعلقات پر بھی گفتگو کی گئی۔

پی این پی