رواں سال چین میں باکس آفس آمدنی 24.5 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ:آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق،اب تک چین میں گرمیوں کی تعطیلات (بشمول پری سیلز) کے لیے باکس آفس آمدنی 8.7 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ باکس آفس کی سالانہ آمدنی 24.5 بلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔

باکس آفس
Comments (0)
Add Comment