چائنا کوسٹ گارڈ کا چین کے جزیرہ دیاؤ یو اور اس سے ملحقہ جزائر کے علاقائی پانیوں میں گشت

بیجنگ :14 اگست کو چائنا کوسٹ گارڈ کے بیڑے نے جزیرہ دیاؤ یو اور اس سے ملحقہ جزائر کے علاقائی پانیوں میں گشت کیا۔ چائنا کوسٹ گارڈ کا یہ گشت قانون کے مطابق اور اپنے سمندری حقوق کے تحفظ کا گشت ہے۔

چائنا کوسٹ گارڈ
Comments (0)
Add Comment