چین کے سابق وزیرِاعظم جو رونگجی کی آخری رسومات بیجنگ میں ادا کر دی گئیں، شی جن پھنگ کی آخری رسومات میں شرکت

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ممتاز رکن، آزمودہ اور وفادار کمیونسٹ کارکن، ممتاز انقلابی سیاست دان اور پارٹی و ملک کے ممتاز رہنما، سی پی سی کی 14ویں اور 15ویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ملک کے سابق وزیرِاعظم جو رونگجی کی آخری رسومات 18 اگست کو بیجنگ کے باباوشان انقلابی قبرستان میں ادا کر دی گئیں ۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ،وزیراعظم لی چھیانگ اور پارٹی و ریاست کے اہم رہنماؤں نے اُن کی آخری رسومات میں شرکت کی جبکہ دیگر رہنماؤں نے مختلف ذرائع سے اپنے تعزیتی جذبات کا اظہار کیا۔جو رونگجی رواں ماہ 12 اگست کو بیجنگ میں علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ ان کی عمر 98 برس تھی۔

رونگجی
Comments (0)
Add Comment