چانگ چھون ماڈرن میٹروپولیٹن ایریا ” فلم پلس کھپت سیزن” کا آغاز

بیجنگ:چانگ چھون ماڈرن میٹروپولیٹن ایریا ” فلم پلس کھپت سیزن” 2026 کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جہاں کھپت کو فروغ دینے کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے گئے۔”فلم کے ذریعے میٹروپولیٹن ایریا کی سیر”، “فلم اور بازار”، “فلم اور مطالعہ” سمیت عوامی مفاد کی مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا، جس سے علاقائی صنعتوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے اور کھپت کی سرگرمیوں کو متحرک کرنے میں مدد ملے گی۔

چانگ چھون ماڈرن میٹروپولیٹن ایریا
Comments (0)
Add Comment