اردن کے شاہ عبداللہ دوم بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ:اردن کے شاہ عبداللہ دوم دورۂ چین کے اگلے مرحلے میں 20 اگست کی سہ پہر بیجنگ پہنچ گئے ۔شاہ عبداللہ دوم چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر 18 سے 24 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ تخت سنبھالنے کے بعد یہ ان کا نواں دورۂ چین ہے۔ بیجنگ پہنچنے سے قبل شاہ عبداللہ دوم شنگھائی اور شینزین کا دورہ بھی کر چکے ہیں۔

اردن
Comments (0)
Add Comment