بیجنگ :دوسرے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ اسپورٹس گیمز 22 اگست کو شروع ہوں گے۔ چائنا میڈیا گروپ افتتاحی اور اختتامی تقریبات سمیت ایتھلیٹکس، فٹ بال، اسٹریٹ ڈانس، فری فائٹ اور فری جمناسٹکس سمیت متعدد مقابلے براہِ راست نشر کرے گا۔چائنا میڈیا گروپ اس روبوٹ اسپورٹس ایونٹ کی اولمپک معیار کے مطابق کوریج اور نشریات پیش کرے گا۔