قدیم شاہراہِ ریشم کے ایک اہم مرکز اور آج کے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہانِ مملکت کا چھبیسواں اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے۔آئیے ا س شہر کا سفر کریں اور چین اور کرغزستان کو جوڑنے والی گرمجوشی، تاریخ اور دیرپا دوستی کو جانیں ۔