مقامی وقت کے مطابق دو ستمبر کی صبح قاہرہ میں چین کے صدر شی جن پھنگ اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ملاقات ہوئی ۔