ورلڈ نومیڈ گیمز 2026، پاکستان نے دو برونز میڈلز جیت لیے

ورلڈ نومیڈ گیمز 2026، پاکستان نے دو برونز میڈلز جیت لیے

چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز 2026 میں پاکستان نے ماس ریسلنگ میں دو برونز میڈلز جیت لیے۔ محمد عاصم نے 90 کلوگرام جبکہ اقرا نصیب نے 90 کلوگرام سے زائد کیٹیگری میں ایرانی حریفوں کو شکست دے کر کانسی کے تمغے حاصل کیے۔

ورلڈ نومیڈ گیمز
Comments (0)
Add Comment