اگست میں چین کا سی پی آئی 0.8 فیصد بڑھا

بیجنگ :چین کے قومی محکمہ شماریات کے مطابق، اگست میں چین کا کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 0.8 فیصد بڑھا۔ جنوری سے اگست تک سی پی آئی کی اوسط میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.9 فیصد اضافہ ہوا۔ اگست میں پرڈیوسرپرائس انڈیکس یعنی پی پی آئی گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 3.8 فیصد اور پچھلے مہینے کے مقابلے میں 0.4 فیصد بڑھا ہے۔

سی پی آئی
Comments (0)
Add Comment