ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں پول بی کے میچ میں پاکستان نے ازبکستان کو با آسانی 1-5 سے شکست دے دی۔
🏑🔥 FULL TIME!
🇵🇰 Pakistan 5–1 Uzbekistan 🇺🇿
A fantastic performance from Pakistan as they secure a convincing victory in the Men’s Hockey Competition at the 20th Asian Games Aichi-Nagoya 2026! 🏆🇯🇵💪
👏 Congratulations, Pakistan!#AsianGames2026 #AichiNagoya2026 pic.twitter.com/ti8mYw6btP
— Asian Hockey Federation (@asia_hockey) September 22, 2026
پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے 2 جبکہ محمد عماد، عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک ایک گول کیا۔
اس سے قبل پاکستان نے تھائی لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دی تھی۔
پی این پی