عوامی مسائل کا حل حکومت اور پارٹی کی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسین

  اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل طارق حسن نے ملاقات کی، جس میں تنظیمی امور اور پارٹی کی مجموعی کارکردگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران مسلم لیگ اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری چوہدری جہانگیر، … عوامی مسائل کا حل حکومت اور پارٹی کی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسین پڑھنا جاری رکھیں