چینی صدر کی چھونگ چھینگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں ریسکیو آپریشن کو سائنسی طریقے سے منظم کرنے کی ہدایت

بیجنگ : چین کے چھونگ چھینگ شہر کی پھنگ شوئی کاؤنٹی میں مٹی کا تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جسکے نتیجے میں متعدد لوگ دب گئے اور لاپتہ ہوگئے۔واقعے کے بعد سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اہم ہدایات جاری … چینی صدر کی چھونگ چھینگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں ریسکیو آپریشن کو سائنسی طریقے سے منظم کرنے کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں