News Views Events
Apna Watan

سوشل میڈیا کے استعمال کیلئےکم ازکم عمر 15 سال مقرر کرنے کی منظوری

ابوظہبی(پی این پی)متحدہ عرب امارات نے سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے کم از کم عمر 15سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

حکومتی میڈیا آفس کے مطابق فیصلے کے تحت 15سال سے کم عمر بچوں کیلئے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانا یا استعمال کرنا ممنوع ہو گا۔ اماراتی حکام نے کہا کہ 15سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مکمل رسائی بھی حاصل نہیں ہو گی۔

پی این پی

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.