شائقین کرکٹ شاہین آفریدی اور شاداب خان پر برس… آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران اچھی کارگردگی نہ دکھانے پر شائقین کرکٹ شاداب خان اور شاہین آفریدی پر برس پڑے۔…