رومانیہ کے سفیر کا پاکستانی کاروباری اداروں سے روابط بڑھانے پر زور

اسلام آباد :پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈان اسٹوئینسکو سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور رومانیہ کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر … رومانیہ کے سفیر کا پاکستانی کاروباری اداروں سے روابط بڑھانے پر زور پڑھنا جاری رکھیں