دنیا
چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے یادگاری اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد

بیجنگ :چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے یادگاری اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اجلاس میں شرکت کی اوراہم خطاب کیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے اراکین لی چھیانگ،چاؤ لہ جی، وانگ حو نینگ، چائی چھی، ڈینگ شیوئے شیانگ، لی شی اور نائب صدر ہان زنگ نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔



