Business

چین کی اشیاء کی تجارت میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کےکسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 34.78 ٹریلین یوآن رہی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد زیادہ ہے۔ ان میں برآمدات کی کل مالیت 14.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 20.17 ٹریلین یوآن رہی، جب کہ درآمدات کی کل مالیت 22 فیصد اضافہ کے ساتھ 14.61 ٹریلین یوآن رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button