پاکستان

ایرانی تنصیبات پر امریکی حملے جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار


ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی سرزمین پر حملہ کرکے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے جنوبی ساحلی پٹی پر متعدد مقامات پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امریکا پر اقوام متحدہ کے چارٹر اور جنگ بندی کی مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔

وزارت نے کہا کہ امریکی حملوں میں ساحلی نگرانی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا اور ایران نے اپنے دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے امریکی اہداف پر جوابی حملے کیے ہیں۔

ایران نے خلیجی ریاستوں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اپنی سرزمین کو ایران کیخلاف استعمال ہونے سے روکیں اور اقوام متحدہ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button