دنیا

چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں چائے کی نشست

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان گاڑی کے ذریعے وائٹ ہاؤس پہنچے۔

اس موقع پر صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ چائے کی نشست میں شریک ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button