بیجنگ(نیوزڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے بیجنگ میں 2024 اسپرنگ فیسٹیول گروپ میٹنگ کا انعقاد کیا۔
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اجلاس میں ایک تقریر کی، جس میں انہوں نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی اور اسٹیٹ کونسل کی جانب سے ملک بھر کے تمام نسلی گروہوں، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے، تائیوان اور سمندر پار چینیوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔
شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ گزشتہ ایک سال کی محنت اور جدوجہد پر نظر ڈالتے ہوئے ہم نے مزید گہرائی سے محسوس کیا ہے کہ ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ قومی احیاء کے عظیم مقصد کو فروغ دینا نہ صرف چینی عوام کے لئے ایک بہتر اور خوشحال زندگی گزارنے کا روشن راستہ ہے بلکہ عالمی امن اور ترقی کو فروغ دینے کا ایک منصفانہ راستہ بھی ہے۔امید ہے کہ پورے ملک کے عوام اپنے حوصلے بلند رکھیں گے اور مشترکہ طور پر چینی طرز کی جدیدیت کا ایک نیا باب لکھیں گے۔
Trending
- انگلینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے رضا اللہ کے شاندار استقبال پر وسیم اکرم کی تنقید
- کترینہ کیف نے بڑھتے وزن پر تنقید کے بعد صحت اور خوبصورتی کا راز بتا دیا
- عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
- پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے، پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے، عطا تارڑ
- Will Ronaldo represent Portugal alongside his son in the 2030 World Cup?
- اے آئی اداکارہ کی انٹرویو کے دوران ایسی فاش غلطی جس نے سب کو حیران کردیا
- ہمیں پُرامن رہنے کی سزا دی جارہی ہے، 5 اراکین قومی اسمبلی اور 1 وزیر گرفتار ہیں، بیرسٹر گوہر
- ایشین گیمز: منگل کو پاکستان کے مختلف کھیلوں کے کھلاڑی اہم مقابلوں میں مدمقابل ہوں گے
- بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں
- پاکستان اور روانڈا میں تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کیلیے اہم پیشرفت
Prev Post