اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے برائے لیبیا عبداللہ بتھیلی نے ایک بیان جاری کیا جس میں لیبیا کے سیاسی تنازعات کے حل کے لئے تمام فریقین سے متحد ہونے کی اپیل کی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ لیبیا میں موجودہ سیاسی تعطل ملکی اتحاد کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔
یاد رہے کہ 17 فروری 2011 کو قذافی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سے لیبیا انتشار کا شکار رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی ثالثی کے تحت، لیبیا کے تنازعے کے تمام فریق نومبر 2020 میں تیونس میں ہونے والے سیاسی مذاکرات کے دوران “انتخابات کے لیے روڈ میپ” پر متفق ہوئے تھے تاہم بعد ازاں مختلف عوامل کی وجہ سے لیبیا کے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیے گئے تھے ۔
Trending
- پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت
- ویرات کوہلی کا پہلا کرش کون سی بالی ووڈ اداکارہ تھیں؟
- تنیشا مکھرجی کی شادی شدہ مردوں سے تعلقات رکھنے والی خواتین پر شدید تنقید
- فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت بھی کی گئی، وزیر توانائی اویس لغاری
- ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم پیشرفت
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو