بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کا دوسرا اجلاس 4 مارچ کو سہ پہر 3 بجے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں شروع ہوگا۔
افتتاحی اجلاس میں مندوبین سی پی پی سی سی کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے ایجنڈے پر غور و خوض کریں گے اور اس کی منظوری دیں گے، سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کی ورک رپورٹ اور 14 ویں سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے بعد سے حاصل شدہ تجاویز پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سنیں گے۔
Trending
- کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی پاکستان اور بھارت کا میچ ہاؤس فل رہا، صدر ایف آئی ایچ
- مسلم لیگ ہاؤس اسلام آباد میں مختلف کمیٹیوں کے سربراہان کا اہم اجلاس
- فیصل آباد کی حرا قیصر ’پاکستان آئیڈل 2026‘ کی فاتح بن گئیں
- کراچی پولیس میں افسران کی ذاتی تشہیر پر پابندی، تصویری مواد ہٹانے کا حکم
- راجر فیڈرر کی یو ایس اوپن میں واپسی، مداحوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملے گا
- بھارت کی پہلی خاتون مِمکری آرٹسٹ آشا سنگھ جیسوال انتقال کر گئیں
- کاٹن ایئر کے دوران پاکستان میں کپاس کی پیداوار توقعات سے بہتر ہونے کے امکانات
- کراچی؛ مسلح ملزمان شہری سے 60 لاکھ روپے چھین کر فرار، فوٹیج سامنے آگئی
- افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹی20 سیریز کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
- کاجول کو اکشے کمار پر ’کرش‘ تھا؟ کرن جوہر نے برسوں پرانا راز کھول دیا