بیجنگ (نیوزڈیسک) حالیہ دنوں چین کی ریاستی کونسل نے اعلی ٰ سطح کے کھلے پن کو مضبوطی سے فروغ دینے ، غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اسےاستعمال کرنے کے لیے ایک ایکشن پلان ” جاری کیا ہے ۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا گرو پ کے مطا بق ایکشن پلان میں پانچ شعبوں میں جو اقدامات تجویز کیے گئے ہیں، ان میں پہلا یہ کہ مارکیٹ تک رسائی کو بڑھایا جائے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی آزادی کی سطح کو بڑھایا جائے۔ دوسرا غیر ملکی سرمایہ کاری کی کشش بڑھانے کے لیے پالیسیز کو بہتر سے بہتر بنایا جائے۔ تیسرا اقدام منصفانہ مسابقتی ماحول کو بہتر بنانا اور غیر ملکی سرمایہ کاری سے چلنے والے کاروباری اداروں کے لیے بہتر خدمات فراہم کرنا ہے۔ چوتھا، جدت طرازی کے تبادلے کو ہموار کرنا اور ملکی اور غیر ملکی کاروباری اداروں کے درمیان جدت طرازی کے تعاون کو فروغ دینا۔ پانچواں، مقامی قواعد و ضوابط کو بہتر بنانا اور اعلی معیار کےبین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی قوانین کے ساتھ خود کو بہتر طور پر ہم آہنگ کرنا ہے.
Trending
- ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ثنا عارف کی متاثر کن کہانی
- وسیم اکرم نے فخر عالم کی پرانی ڈانس ویڈیو شیئر کر دی، مداح حیران
- درآمد شدہ موبائلز پر سیلز ٹیکس کی آسان اقساط میں ادائیگی کا اعلان
- پیٹرول اسکیم؛ وزیراعظم کی انتظامیہ اور پمپ عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت
- پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 200 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی
- جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے تصاویر جاری کردیں
- آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری، افسران کے اثاثوں کی تفصیل ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
- پاکستان سے برطانیہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز کی مانچسٹر ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
- حکومت کا عوام پر ایک اور پیٹرول بم، قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ
- کراچی، شاہین فورس کے زخمی اہلکاروں کو اپنی گاڑی میں اسپتال لے جانے والے شہری کا بیان سامنے آ گیا