رواں سال سے ، چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پراڈکٹس ایکسپو ہر سال 13 سے 18 اپریل تک چین کے صوبہ ہائی نان میں منعقد ہوگی۔
چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے 27 مارچ کو ایک پریس کانفرنس بتایا کہ آر سی ای پی کے گیارہ رکن ممالک کے 318 برانڈز چوتھی چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پراڈکٹس ایکسپو میں شرکت کریں گے ، جس میں بوتھ کا کل رقبہ 3،000 مربع میٹر سے زیادہ ہے۔ چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پراڈکٹس ایکسپو آر سی ای پی کے رکن ممالک کے لئے چین کے کھلے پن کے مواقعوں کے اشتراک اور بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی تعاون کو آگے بڑھانے کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم بن چکا ہے۔
Trending
- اولمپیارڈ سمرقند 2026: پاکستان نے اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا
- تجارتی تعلقات میں مضبوطی کے باعث پاکستان سے چین کو چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
- ’شادی سے 12 دن پہلے خودکشی کا سوچ رہی تھی‘، مومنہ اقبال کا بڑا انکشاف
- فیصلے کرنیوالے عقل سے کام لیں، سندھ میں بلوچستان جیسے حالات پیدا نہ کریں، منظور وسان
- بابر اعظم اور سعود شکیل کی آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں بہتری
- Elon Musk new home The world richest man has surprised everyone
- فیول اسکیم کا حصہ نہیں بنیں گے، زبردستی کرنے پر پیٹرول پمپس بند کر دیں گے، پی پی ڈی اے
- سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان فٹبال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
- ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی چھوڑ کر کسانوں کی مدد، نانا پاٹیکر کی انسان دوستی کی مثال
- صوبے بنانا وقت اور عوام کی ضرورت ہے، وفاقی وزیرِ مذہبی امور