اسرائیلی دفاعی فوج نے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی کےمتعددعلاقوں میں فوجی آپریشن جاری رکھے گی، خاص طور پر شفاء ہسپتال کے نزدیک اس نے اپنی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے نواحی علاقے میں بھی آپریشن شروع کیا، اور فلسطینی فوجی تنصیبات پر چھاپے مارے۔فلسطینی مسلح گروپوں کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی فوجی اہداف پر حملے جاری رکھیں گے۔
اسرائیل کی دفاعی فوج نے کہا کہ اس نے غزہ شہر میں شفاء ہسپتال اور قریبی آبادیوں پر فضائی حملے جاری رکھے، جس میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے متعدد عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا اور ہتھیار قبضے میں لیے گئے۔
حماس نے غزہ میں طبی سہولیات اور شہریوں پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
Trending
- پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا
- سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
- 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد ہیں، اسٹیٹ بنک
- یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے
- زمبابوے کے بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- سی پیک منصوبہ پاکستانی خواتین کو رکاوٹیں توڑنے اور نئی پیشہ ورانہ بلندیوں تک پہنچنے میں مدد کر رہا ہے
- چین پاکستان مشترکہ تربیتی مرکز پاکستان میں نئی توانائی کی گاڑیوں کے شعبے کے لیے ہنرمند افراد کی تیاری میں کوشاں
- چین کا یمن کے تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکی فیڈرل ریزرو نے وفاقی فنڈز کی شرح ہدف کی حد میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا
- چین سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر لانگ آرم دائرہ اختیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ