لمی منڈی میں تیل کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا کیونکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل پیدا کرنے والے خطے سے سپلائی میں خلل پڑنے کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچر 66 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 90.40 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 90 سینٹ یا 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 85.92 ڈالر تک پہنچ گیا۔
Trending
- وزیراعظم کا زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اظہارِ تشکر، تاریخی سنگِ میل قرار دے دیا
- سندھ میں 40 لاکھ سے زائد بچیوں کے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف
- وہ 10 اوورز نہیں کر سکتا، گمبھیر نے ہاردک پانڈیا کی ٹیم میں واپسی کا امکان مسترد کردیا
- تمنا بھاٹیا سے بریک اپ کے بعد وجے ورما کی نئی محبت سامنے آگئی؟ ویڈیو وائرل
- ایس ای سی پی نے چھوٹے کاروباروں کے لیے شریعہ کمپلائنٹ ڈیجیٹل فنانسنگ کی منظوری دے دی
- لاہور؛ 8سالہ طالب علم پر مبینہ تشدد، خاتون ٹیچر زیر حراست
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستانی کھلاڑی عبدالرحمٰن نے پولی گراس میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا
- کترینہ کیف کے بڑھتے وزن پر تنقید، ریتک روشن بھی دفاع میں سامنے آگئے
- سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- کراچی ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، میاں بیوی گرفتار