یمنی حوثیوں کے ترجمان یحییٰ سریعہ نے اعلان کیا ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں اسرائیلی بحری جہازوں “سائکلڈز” اور “ایم ایس سی اوریون” پر حملے کیےہیں ۔
حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہازوں “ڈسٹروئیر ” پر بھی حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ اسرائیل اور امریکہ نے فی الحال اس بیان پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔
Trending
- 10 روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
- راولپنڈی؛ شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
- ابھیشیک شرما نے 30 گیندوں پر سنچری بنا کر روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا
- دلجیت دوسانجھ ویمبلے میں پرفارم کرنے والے پہلے پنجابی گلوکار بن گئے
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئے
- حرمین کے دفاع اور تحفظ کیلیے کیلیے پاکستان کا بچہ بچہ جان دینے کو تیار ہے، مولانا فضل الرحمان
- آئی سی سی کا اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان
- آج اپنی انا، ضد چھوڑ کر کیوان کی پہلی سالگرہ میں شریک ہوجاؤ، ایمان کا رجب بٹ کیلیے جذباتی پیغام
- پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مزید مہنگا
- خوراجیوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر محسن نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین