بیجنگ:23 سے 24 مئی تک چین-گلف کوآپریشن کونسل صنعتی و تجارتی تعاون فورم چین کے شہر شیا من میں منعقد ہوا، جس کے دوران کئی عملی ثمرات حاصل ہوئے۔
اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں چین اور گلف کوآپریشن کونسل کے ممالک کے درمیان تجارت کی کل مالیت 286 ارب امریکی ڈالر تک جا پہنچی۔
چین جی سی سی کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا۔ فورم کے دوران چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات اور گلف کوآپریشن کونسل کے چھ ممالک کے محکموں نے مشترکہ طور پر “چین-گلف کوآپریشن کونسل کے ممالک کے صنعتی اور سرمایہ کاری تعاون کے فروغ کا انیشی ایٹو ” جاری کیا۔ مستقبل میں فریقین اپنی اپنی مسابقتی طاقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے صنعتی اور سرمایہ کاری تعاون کی اعلی معیاری ترقی کو فروغ دیں گے۔
Trending
- گڈانی شپ ری سائیکلنگ کی جدت کاری کیلیے 12 ارب روپے کا منصوبہ شروع
- پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی فائٹر پائلٹ ابھینندن اب مسافر طیارہ اڑائیں گے
- سندھ میں ایک ہی حکومت ہوگی، اس کے سوا کوئی بات نہیں ہو سکتی، سعید غنی
- ڈی کوک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوہلی اور وارنر کا ریکارڈ برابر کردیا
- ’اسپائیڈر مین‘ اسٹار جیکب بیٹالون نے شادی کر لی، ٹام ہالینڈ اور زینڈایا بھی شریک
- پاکستان کی عالمی مالیاتی منڈیوں میں واپسی؛ یوروبانڈ کے ذریعے 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے
- بچوں کی بہتر غذائیت کیلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
- کنگ چارلس سے ملاقات کے بعد بابراعظم کا دلچسپ جملہ وائرل
- امریکی حکومت نااہل ترین لوگوں کے ہاتھ میں ہے، اداکار جارج کلونی کی ٹرمپ پر کڑی تنقید
- پاکستانی طلبہ سنکیانگ میں زرعی مسائل کے حل کے متلاشی