اسلام آباد :لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے گیارہ ماہ قبل آرمی میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ وہ سید فیصل نیاز ترمذی کی جگہ لے رہے ہیں جن کا تبادلہ کرکے بلجیم اور یورپی یونین (EU) کے سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
مراد اشرف جنجوعہ نے برازیل کے سفیر کا عہدہ سنبھال لیا ہے، فیصل عزیز نیوزی لینڈ…میں ہائی کمشنر بن گئے، سلجوق تارڑ انڈونیشیا میں پاکستانی سفیر ہونگے، عامر شوکت مصر میں نئے سفیر ہوں گے، ساجد اقبال اور امیر خرم راٹھور بالترتیب مصر اور انڈونیشیا کے سفیر کی حیثیت سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔
Trending
- عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس سے باضابطہ شکایت
- پمز سانحہ: نومولود بچوں کی موت پر معروف شوبز مائیں آبدیدہ، نظام پر سوال اٹھا دیے
- چینی مارکیٹ میں پاکستانی سی فوڈ کی بڑھتی طلب، برآمدات میں نمایاں اضافہ
- کول ٹرین حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ میں اسٹیشن ماسٹر ذمہ دار قرار
- لارڈز اور امریکی پاکستانی شائقین
- ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ ریلیز ہونے سے پہلے یہ 15 فلمیں اور شوز لازمی دیکھیں
- صارفین پر بجلی گرنے کو تیار؛ 36 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
- ریاست اپنی انتظامی غلطی کا فائدہ نہیں اٹھا سکتی، سپریم کورٹ کا خیبرپختونخوا ملازمین کی سینیارٹی کیس کا فیصلہ
- ویمنز ایشیا کپ کا آغاز آج تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کے میچ سے ہوگا
- اشتیاق احمد کے جاسوسی ناول پر بنی فلم ’’آئی جے‘‘ کا ٹریلر جاری